یا رب! مری ہر ایک دعا مستجاب ہو- متاع قلم (2001)
یارب، مری ہر ایک دعا مستجاب ہو
رخصت کے وقت ذوقِ سفر ہمرکاب ہو
مجھ کو سپردِ خاک کریں جب مرے رفیق
لب پر گدازِ عشقِ رسالت مآبؐ ہو
یارب، مری ہر ایک دعا مستجاب ہو
رخصت کے وقت ذوقِ سفر ہمرکاب ہو
مجھ کو سپردِ خاک کریں جب مرے رفیق
لب پر گدازِ عشقِ رسالت مآبؐ ہو