میرے احساسات کے دلکش پرندوں کو ریاضؔ- متاع قلم (2001)
میرے احساسات کے دلکش پرندوں کو ریاضؔ
آرزو ہے خود کو گردِ شہرِ پیغمبرؐ کریں
پھر لپٹ جائیں مدینے کے در و دیوار سے
وجد میں آ کر طوافِ گنبدِ اخضر کریں
میرے احساسات کے دلکش پرندوں کو ریاضؔ
آرزو ہے خود کو گردِ شہرِ پیغمبرؐ کریں
پھر لپٹ جائیں مدینے کے در و دیوار سے
وجد میں آ کر طوافِ گنبدِ اخضر کریں