ریاض حسین چودھریؒ کا جہان فن
ریاض کی نعتیہ شاعری پر اساتذۂ فن کی یہ نادر تحریریں یقیناً شعور نعت اور نقد و نظر کے فروغ کے سلسلے میں ایک بڑے خزانے کا درجہ رکھتی ہیں جنہیں یہاں محفوظ کر دیا گیا ہے۔ ان کا مطالعہ اساتذہ ، محققین، ادبا و صاحبان نقد و نظر کے لئے بالعموم اور تحقیق حمد و نعت میں مصروف طلبہ و طالبات کے لئے بالخصوص بے حد کار آمد ہو گا۔
فہرست
سرورق
عرضِ مرتّب
فہرست
ریاض کی نعتیہ کتب پر اساتذۂ فن کی آراء
آئینہ خانۂ نقد و نظر (محمد اقبال منہاس)
ریاضؒ پر لکھی جانے والی سب سے پہلی تحریر
’’خونِ رگِ جاں‘‘کا پیش حرف - آغا صادق
’’خونِ رگِ جاں‘‘کا منظوم دیباچہ - آغا صادق
بھائی ریاض حسین سلطانِ نعت کیسے بنے - (محمد امجد چودھری - جنوری 2021)
بھائی ریاض حسین سلطانِ نعت کیسے بنے - (محمد امجد چودھری - جنوری 2021)
ریاض حسین چودھری کی غزل گوئی - (عارف عبدالمتین، 1976ء)
جدید لہجے کا نمائندہ مدحت نگار - پروفیسر محمد اکرم رضا
پیکرِ جمالیاتِ فن اور جدت و شائستگی کا معیار؛ پیشوائی، حفیظ تائب
تمنائے حضوری اور ریاض حسین چودھری، ڈاکٹر شبیر احمد قادری
تمنائے حضوری : صاحب زادہ خورشید احمد گیلانی
متاع قلم: شاعر سے اللہ تعالیٰ کی محبت کا ظہور - آسی ضیائی
روشنی کا شاعر: شٰیخ عبدالعزیز دباغ
ریاض کی صحافتی اور ادبی خدمات … سرفراز احمد خان
زرِ معتبر : حب نبیؐ کی پہنائیوں کا مرقع… پروفیسر محمد اکرم رضا
خلد سخن میں نعت ریاض … پروفیسر محمد اکرم رضا
ریاض کی نعت کے رموزِ عشق کی پڑتال: سلطان ناصر
جدید تخلیقی طرز احساس کا شاعر … راجا نیر، روزنامہ الشرق
ریاض کی زرِ معتبر: ایک منفرد اسلوب نعت - سید سلطان عارف
نقشِ حسان : پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
نعت میں جدید اسالیب کی دھنک: آبروئے ما، ڈاکٹر خورشید رضوی
حدیثِ دلِ مہجوراں … ڈاکٹر عزیز احسن
مدحت نگارِ رسول ﷺ کا ارمغان عجز و نیاز: ڈاکٹر طاہر حمید تنولی
ریاض حسین چودھری کی معریٰ حمد و نعت … ڈاکٹر ریاض مجید
ریاض حسین چودھری کا ارژنگِ فن … ڈاکٹر عزیز احسن
ریاض کی نظم نعت کی یکتائیت … شیخ عبدالعزیز دباغ
حقیقی نعت کا اسلوب اور سقوط ڈھاکہ کا صدمہ : ارشد طہرانی
قیقنسِ نعت … خواجہ طارق اسماعیل
26۔ کلاسیکی اور عصری نعت کے تلازمات … عاصی کرنالی
27۔ اردو ادب کے توانا رویوں کا امتزاج … ڈاکٹر آفتاب نقوی
زرِ معتبر، رزقِ ثنا اور سلامٌ علیک…احسان اللہ طاہر
در مصطفیٰ پہ پلکوں سے دستک …طارق اسماعیل ساگر
غزل کاسہ بکف : تعارف … بشیر حسین ناظم
اگلی صدی کی نعت… شیخ عبد العزیز دباغ
ریاض اپنی نعتیہ کتب کے آئینے میں…ڈاکٹر شہزاد احمد
شعور و احساس اور انوار سرمدی: رشید آفریں
ریاض حسین چودھری کا نعتیہ شعور : پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کمال
نعتِ ریاض …ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط
نامِ نبی کا وردِ مسلسل : ڈاکٹر طاہرہ انعام
ریاض کے معنویت کے ذرائع : شیخ عبد العزیز دباغ
نئے نصاب نعت کی تشکیل و تزئین : ڈاکٹرکاشف عرفان
دل کو کیا ہے میں نے مدینہ سرِ قلم : محمد حسنین مدثر
ریاض حسین چودھری کی نعت گوئی (نظمیں) : نوید صادق
شعریات میں عشقِ نبوی کی روشنی : ڈاکٹر عزیز احسن
نصابِ زندگانی کتاب ارتقا کا دوسرا نام : محمد حسنین مدثر
ریاض کے نعتیہ مجموعوں کی اشاعت : شیخ عبدالعزیز دباغ
ریاض حسین چودھری کی نعت میں ’’استغاثہ‘‘ : محمد قاسم گیلانی