روشنی یا نبی ﷺ (2018)

روشنی یا نبی ﷺ (2018)

روشنی یا نبی ﷺ ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے، رب ذوالجلال کے حضور اس التجا کے ساتھ کہ اے خدا ! میں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں، وہ یہ کہ تہذیبِ نو کو بھی عہدِ رسالت مآب ﷺ کی مہذب ساعتوں کا صدقہ عطا ہو۔ ریاض کے اندر نعت کے تخلیقی سوتے اُن کے بس میں نہ تھے۔ وہ نعت جبلّتاً لکھتے۔ اِسے وہ اپنے کلام میں کئی مقامات پر اپنے لئے ازلی حکمنامہ قرار دیتے نظر آتے ہیں۔

فہرست

  1. سرورق

  2. ترتیب

  3. اظہاریہ: ریاض حسین چودھریؒ کا وفورِ مدحت … ڈاکٹر ریاض مجید

  4. ریاض حسین چودھریؒ کی نعت گوئی … نوید صادق

  5. روشنی کا شاعر … شیخ عبدالعزیز دباغ

  6. آرزوئے والی کونین ﷺ

  7. آرزوئے سحر

  8. منظرِ شب

  9. فریاد

  10. حضور ﷺ ! آج بھی آنسو رقم ہیں ہاتھوں پر

  11. بیاضِ نعت کی دعا

  12. ڈپریشن کے حوالے سے ایک حمدیہ/نعتیہ نظم

  13. یا مصطفیٰ ﷺ، یا سیّدِ سادات السّلام

  14. سلام میرے قلم کی دعاؤں کا آقا ﷺ

  15. پڑھو درود و سلام اُس پر

  16. میرے پاکستان کے شام و سحر کا بھی سلام

  17. اے مکینِ گنبد خضرا سلام

  18. حُبِّ ختم المرسلین ﷺ

  19. فرشتو! نامۂ اعمال میں یہ بھی تو لکھو گے

  20. میلاد کا موسم

  21. آئے حضور ﷺ ، روشنی قدموں میں گر پڑی

  22. 12 ربیع الاول

  23. آئے ہیں حضور ﷺ

  24. گنبدِ خضرا

  25. ہر سخن کی ترجماں ہے عیدِ میلاد النبی ﷺ

  26. اپنے شاعر کے احوال پر بھی نظر

  27. آج کا مہمانِ عرشِ بریں کون ہے

  28. پوچھا ہے مدینے کی ہواؤں سے کسی نے

  29. امن کے موسم کی آرزو

  30. دمِ پرسش

  31. دستارِ امم ﷺ

  32. اب کے برس بھی نعت کے گلشن کھلے رہے

  33. آداب شہرِ مدحت میں جانتا نہیں ہوں

  34. آؤ مرے حضور ﷺ کے فرمان کی طرف

  35. تشنہ بہت ہے مٹی آقا ﷺ مرے بدن کی

  36. منصب ثنا کا حشر کے دن بھی ملا رہے

  37. اے مدینے کے مسافر!

  38. اپنی چوکھٹ پہ کسی روز بلائیں آقا

  39. صبا آ کر مجھے احوال طیبہ کے بتائے گی

  40. یا رسول اللہ اُنظُرحالنا

  41. کہاں اک بے نوا شاعر، کہاں آیاتِ قرآنی

  42. خدا اگر تمہیں توفیق دے تو ہمسفرو!

  43. التماس بحضور مرسلِ مرسلاں ﷺ

  44. مجھے طیبہ کی گلیوں کا مصّور کر

  45. ابھی تک کھڑا ہوں حصارِ ادب میں

  46. خوف

  47. موسم تمام خلدِ مدینہ کے نام ہوں

  48. اونچی فصیلوں سے نکلنے کی تمنا

  49. ریاض آپ ﷺ کی چشمِ کرم کا طالب ہے

  50. نقشِ قدم

  51. سفارش

  52. جائے پناہ

  53. حضور ﷺ، میرے عدو کو بھی عافیت کا پیام

  54. ابھی جھوٹے خداؤں کی عملداری میں زندہ ہوں

  55. چراغِ آرزو

  56. تخلیقِ نعت کا اساسی عمل

  57. پیرہن میرے قلم کو خاکِ طیبہ کا ملے

  58. اے شہرِ خنک!

  59. چلو اُس پار ہم بھی روشنی کے ساتھ چلتے ہیں

  60. تلاش

  61. قاتلوں کا بھی روزِ حساب آئے گا

  62. زائرِ خلدِ طیبہ سے

  63. قریۂ نسبت محمدی

  64. ہوا رو پڑی ہے

  65. ہمارا خوشنوا شاعر

  66. آیا ہے بلاوا

  67. مجھ کو عطاطلب سے زیادہ کیا گیا - کرم ہی کرم

  68. چراغ لے کے مؤدب کھڑی رہی خوشبو

  69. سرکار ﷺ

  70. فریاد بحضور سرورِ کونین ﷺ

  71. بال و پر سب ہمارے مدینے میں ہیں

  72. آرزوئے مدینہ کیا کر

  73. سرکار ﷺ کرم فرمائیں گے

  74. سانحہ نشتر پارک

  75. اجازت یا رسول اللہ، اجازت یا رسول اللہ

  76. امت حصارِ غم میں کھڑی ہے مدد مدد

  77. گذر رہی ہے مدینے کے لالہ زاروں میں

  78. تاج و تختِ انبیاء ہے آپ ﷺ کا شہرِ کرم

  79. نیا نعتیہ گیت

  80. یارسول اللہ ﷺ، کرم

  81. نعتیہ ماہیے

  82. چاندنی اتری ہے طیبہ کے درودیوار پر

  83. مری لوحِ دعا کے ہاتھ پر لاکھوں قلم اترے

  84. کبھی ہم بے نواؤں کو ملے حکمِ سفر آقا ﷺ

  85. پریشان نہ ہوں

  86. لبِ تشنہ کی اے پیاسی دعاؤ! دو گھڑی رکنا

  87. آپ ﷺ میرِ امم ﷺ، آپ ﷺ خیرالبشر ﷺ

  88. کروڑوں درود اور کروڑوں سلام

  89. مدینے کے تصور میں قلم بھی رقص فرمائے

  90. عفو و رحمت کی ہتھکڑی

  91. جھک جھک کے دیں سلامی اشکوںکے آبگینے

  92. واسطہ آپ ﷺ کو اپنے رحمان کا

  93. کبھی خوشبوئیں ہاتھ تھامیں گی میرا

  94. ہر گھر میں چراغاں کرتے چلو

  95. بہار آتجھے لے چلیں ہم مدینے

  96. تاجدارِ حرم

  97. صبحِ دلنواز

  98. عمر قید کی التجا

  99. ٹھہرو! خوش بخت، مضافاتِ مدینہ کی ہواؤ

  100. فریاد

  101. ہماری اجتماعی خود کشی پر کون روئے گا

  102. شہرِ حضور ﷺ میں

  103. سوال

  104. احوالِ امتِ مظلوم

  105. سفرِ مدینہ

  106. استغاثہ

  107. معمولات

  108. میرے آقا ﷺ !

  109. میں ہوائے شہرِ طیبہ سے مخاطب ہوں ریاضؔ

  110. یارسول اللہ اُنظر حالنا

  111. 2015ء کی آخری نعتیہ نظم

  112. مجھے طیبہ نگر کی چاند راتیں یاد آتی ہیں

  113. دھوپ ہی بن گئی ہے مرا سائباں